مفتی قاسم عطاری نے ایک بہت خوبصورت قرآنی دعا پر روشنی ڈالی وہ یہ ہے: “اے ہمارے رب اگر ہم سے کوئی خطا ہو گئی ہے، یا ہم سے کوئی بھول ہو گئی ہےتو ہماری گرفت نہ کر، ہماری پکڑ نہ کر۔ اور اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جو ہم سے پہلوں پر تو نے ڈالا تھا۔

اور اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جسے اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں۔ اے اللہ ہمیں معاف کر دے، تو ہی ہمارا مولا ہے، ہمارا مالک ہےہمارا مدد گار ہے۔”
مفتی قاسم عطاری مزید کہتے ہیں کہ اس دعا کو ہمیں معمول بنا لینا چاہئے، اس آیت کے مفہوم کو ذہن میں رکھ کر یہ دعا پڑھنی چاہئے۔
یہ دعا ہمارے موجودہ حالات پر پوری بھی اترتی ہے۔ یہ قرآنی آیت سورۃ البقرہ کی آیتوں میں سے ایک آیت ہے۔ جسے پڑھنے کی ہدایت مفتی قاسم نے کی ہے۔