دار چینی کو پکانا نہیں بلکہ گرم پانی لے کر۔۔۔ یہ استمعال آپ کہ زندگی کی کھوئی خوشیاں واپس لا دے گا۔

    ڈائٹیشن عائشہ نظیر دار چینی کے بہت سے فائدے بتاتی ہیں وہ کہتی ہیں کے دار چینی کے استعمال سےانسان کا وزن بہت تیزی سے کم کرتی ہوتا ہے۔ اگر دس سال سے ایک ہی جگہ پر وزن رُک گیا ہے تودار چینی کا استعمال شروع کر دیں۔ دار چینی وزن گھٹانے میں بہت زیادہ مددگار ثابت ہوتی ہے۔

    اس کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ صبح اٹھتے ساتھ ہی نہار منہ ایک انچ دار چینی گرم پانی میں ڈال کر استعمال کرنی ہے۔ پانی گرم کرنے کے بعد اس میں دار چینی ملانی ہے پہلے نہیں اور پھر اس پانی کو 2 سے 3 منٹ کے لئے ڈھک دینا ہے اس کے بعد اس کو پینا ہے۔ گرمیوں میں دار چینی کی ایک انچ سٹک رات کو بھگو کر رکھ دیں اور صبح اٹھ کر اس کا پانی پی لیں بغیر گرم کیے۔

    اس کے علاوہ اس کو آپ سلاد وغیرہ کے اوپر چھڑک کر کھا سکتے ہیں۔ میٹھی چیز پر بھی ڈال کر کھایا جا سکتا ہے۔ جب بہت دیر سے ڈائٹنگ کی جائے تو جسم میں انسولین کی مزاحمت ہو جاتی ہے۔ اس کے لئے بھی دار چینی بہت فائدہ مند ہوتا ہے۔ شوگر کے مریضوں کے لئے بھی یہ انتہائی فائدہ مند ہے۔

    اس کے اندر اینٹی آکسیڈنٹس موجود ہوتے ہیں جو ہمیں بہت سی بیماریوں سے بچاتے ہیں، حتیٰ کہ کینسر سے بھی بچاتے ہیں۔ اس کے علاوہ جسم کے اندر کوئی سوزش ہے تو دار چینی اس کے لئے بھی انتہائی اہم ہوتی ہے۔

    اگر کسی کا کولیسٹرول کا مسئلہ ہے یا دل کا مسئلہ ہے تو ان بیماریوں سے بھی لڑنے میں دار چینی اہم ثابت ہوتی ہے۔ بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے بھی دار چینی بہت فائدہ مند ہے۔

    دار چینی کو دن میں بس ایک دفعہ استعمال کرنا چاہئے ۔ بار بار نہیں ۔ کیونکہ ہر چیز کی زیادتی بری ثابت ہوتی ہے۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    zbahis
    imajbet giriş
    casibom güncel giriş
    marsbahis güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    kumar siteleri
    pusulabet
    pusulabet giriş
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10oleydeneme bonusu veren sitelerbbetgarnesineonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıtutturdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis giriş