پریشانیوں کو حل کرنے کے لیے بہت سے وظائف ہیں لیکن میں سمجھتا ہوں کہ یہ جو وظیفہ ہے “یا حی یا قیوم برحمتک استغیث” یہ گھبراہٹ اور پریشانی کا بہترین وظیفہ ہے۔
پریشانیوں اور بیماریوں کے لیے وظائف ایک پورٹ کاسٹ میں اسامہ طیب نے علامہ ہشام الہی ظہیر سے سوال کیا کہ اگر کسی چیز کے لیے کوئی پریشانی ہے تو اس کو ختم کرنے کے لیے کوئی ۔وظیفہ بتا دیں۔ علامہ صاحب نے جواب دیا کہ پریشانیوں کو حل کرنے کے لیے…