تخم ملنگا کا اس طرح استعمال نا صرف وزن کم کریں بلکہ اس سے اور بھی بے شمار فائدے حاصل کریں
ڈاکٹر عائشہ بتاتی ہیں کہ تخم ملنگا کے فوائد کیا ہیں اور اسے استعمال کیسے کیا جا سکتا ہے۔ اس میں سب سے زیادہ وٹامن اے پایا جاتا ہے۔ کیلشیم اور میگنیشیم بھی اس میں پایا جاتا ہے۔ تو جو لوگ دودھ نہیں لے سکتے وہ لوگ اس کا استعمال کر کے بھرپور فائدہ…