مولانا رومی فرماتے ہیں کہ جب تیرا محبوب تجھ پر غصہ کرنا چھوڑ دے تو سمجھ لو کہ۔۔۔ مولانا نے زندگی بھر کا سبق دو لائنوں میں دے دیا
عشق حقیقی میں محبوب کا غصہ ۔ لاہور (اعتماد ٹی وی) عشق مجازی اور عشق حقیقی دونوں الگ حیثیت کے حامل ہیں۔ علامہ اقبال نے اپنی شاعری میں مجاز اور حقیقی کو ایک ساتھ جوڑا ہے۔ان کے محبوب صرف ایک ذات ہے وہ اللہ ہے اور اللہ کےمحبوب حضرت محمد ؐ ہیں ۔ اس…