اگر حکومت کے پاس زہر کھانے کے پیسے نہیں ہیں تو کیوں نہ زہر فنڈ قائم کر دیا جائے۔ نبیل قریشی نے حکومت کے چھکے چھڑا دیئے
اگر حکومت کے پاس زہر کھانے کے پیسے نہیں ہیں تو کیوں نہ زہر فنڈ قائم کر دیا جائے۔ بنیل قریشی اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان تحریک ا نصاف کی حکومت کیا گئی گویا ملک سے سب کچھ ختم ہو گیا ۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ بڑھ گئی۔ سبسڈی دینا مشکل ہو گیا…