راجہ ریاض کے بیان پر وزیرا علیٰ پنجاب نے بھی جواب دےد یا۔
لاہور ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف کارکن راجہ ریاض کے دئیے گئے بیان نے سیاست میں ہلچل مچا دی ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب بھی موجودہ حکومت کو چھوڑ رہے ہیں اور مخالف پارٹیوں سے رابطے بڑ ھا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں آج لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب…