پیکا قانون کا بنیادی مقصد معاشرے کی صلاح ہے یا خاتوں اول کا دفاع، فواد چوہدری نے سب بتا دیا۔
ایک اور وزیر پیکا قانون کی حمایت میں ۔ اسلام آباد (اعتماد ٹی وی ) خاتون اول پر بہتان تراشی کے وجہ سے پیکا قانون کو رائج کیا گیا ہے۔ ملک کا ایک اور وزیر پیکا قانون کا حامی نکلا اور سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کر دیا کہ سوشل میڈیا پر…