پاک آرمی نے دنیا میں مثال قائم کر دی، ہندوستان کو منہ کی کھانی پڑی۔ پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن۔۔
اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان میں اقلیتوں کو برابر کے حقوق حاصل ہیں۔ اس بات کا ثبوت پاک آرمی میں ملتا ہے۔ اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے لوگ پاکستان میں مختلف شعبہ زندگی میں نمایاں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ پاک فوج میں ہندو افسر کیلاش کمار کو لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی…