“نواز دور میں ہی کارگل پر ہمارے اتنے فوجی جوان جان کی بازی ہار رہے تھے اور نواز شریف دورہ بھارت پر اپنے سٹیل ملز کے کاروبار چمکا رہے تھے۔ اس وقت وطن و قوم سے محبت کہاں گئی تھی” فواد چوہدری نے اپوزیشن کی چھترول کر دی۔
کیا تحریک عدم اعتماد ہوئی حکومت خوفزدہ؟ با ر بار یقین دہانی۔ اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) مولانا فضل الرحمٰن کی جہانگیر ترین سے ملاقات کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات و فواد چودھری نے بیا ن دیا کہ جہانگیر ترین پر مکمل اعتماد ہے وہ حکومت سے مطمئن ہیں اور وزیراعظم کے ساتھ…