نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم میں اہم تبدیلیاں، اسکیم میں گھر لینے سے پہلے یہ ضرور جان لیں۔
حکومت نے نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم کے درجہ اول صارفین کے قرضوں کے دورانیے اور مارک اپ سبسڈی میں ترامیم کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک نے نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم کے قرضوں پر شرح سود میں کمی کا سرکلر جاری کردیا جس کے مطابق 1 سے 5 سال کے قرضوں پر شرح سود 3 فیصد سے…