حکومت نے اہم کرنسی نوٹ بند کر دئے، آخری تاریخ سے پہلے نوٹ بنک سے تبدیل کروا لیں ورنہ خود ذمہ دار ہونگے۔
اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے اشہتار جاری کیا ہے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ متعدد نوٹ بند ہوگئے ہیں ، جن میں 10، 50، 100 اور 1000 والا نوٹ شامل ہیں، جنہیں 31 دسمبر 2022 تک بنک میں جمع کروا کر تبدیل کروایا جا سکتا ہے…