بھارت پاکستان سے بازی لے گیا، بھارت میں کرونا کا علاج کرنے والا سپرے تیار کر لیا گیا۔
نئی دہلی ( اعتماد ٹی وی) پاکستان اپنی ناقص پالیسوں کی وجہ سے ایک بار پھر سے پیچھے رہ گیا، بھارت نے اپنی فارماسیوٹیکل کمپنی کی مدد سے کرونا کے علاج کے لئے ناک میں کرنے والا سپرے ایجاد کر لیا۔ اے این آئی نیوز ایجنسی کے مطابق، بمبئی کی فارماسوٹیکل کمپنی گلین…