4 سالہ بچوں کے لئے انوکھی نوکری متعارف، بچوں کو کرنا کیا ہوگا جان کر آپ کی آنکھوں میں بھی پانی آجائیگا
اب سے چار سال کے بچے بھی ملازمت کریں گے۔ ویسے تو انسان کو بالغ ہونے کے بعد جاب کرنے کی اجازت ہوتی ہے جس کے بعد وہ اپنے خرچے خود اُٹھاتا ہے ۔ لیکن اب سے جاب کے لئے عمر کی کوئی حد مقر ر…