حکومت نے مسافروں میں کورونا وائرس کا پتہ لگانے کے لئے ایسے جانوروں کا استعمال شروع کر دیا کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔
پشاور: پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے والے کورونا وائرس والے مسافروں کی شناخت کے لئے اب سنیففر کتوں کا استعمال کیا جارہا ہے۔ بیرون ملک سے آنے والے مسافروں میں COVID-19 انفیکشن کا پتہ لگانے کے لئے کتوں کو خصوصی طور پر تربیت دی گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی…