وزیراعظم عمران خان نے دنیا کے لیے مثال قائم کردی۔ اسلام آباد کے رہائشیوں کے لئے بھی خوشخبری۔۔ پاکستانی عوام کو اہم پیغام۔۔
سیاست (اعتماد ٹی وی) وزیر اعظم عمران خان کی حکومت نے پاکستان میں صحت کارڈ سکیم شروع کر کے پاکستانیوں کے لیے صحت کے معاملات میں کافی مدد فراہم کی ہے البتہ کچھ لوگ اس سکیم کے خلاف بھی بولتے نظر اتے ہیں۔ یہ سکیم لاہور سے ہوتی ہوئی اب پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد…