تحریک انصاف نے اپنے مؤقف پر ڈٹے رہتے ہوئے غیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور بڑا اعلان کر دیا

    پاکستان تحریک انصاف کا نام مزید قومی اسمبلی میں استعمال نہ کرنے کی درخواست جمع۔

     

     

    Advertisement

    اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کی جانب سے قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کا نام کسی بھی کام استعمال نا کرنے کی درخواست دے دی گئی۔ اسکی درخواست الیکشن کمیشن نے جمع کرلی۔

     

     

    Advertisement

    درخواست پاکستان تحریک انصاف کے صدر کی جانب سے بابر اعوان نے الیکشن میں جمع کروائی۔

     

     

    Advertisement

    درخواست کا مین مؤقف یہ تھا کہ چونکہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹ سے استعفیٰ دے چکی ہے اور اب ان کے استعفے قبول بھی کر لئے گئے ہیں اس لئے اب سے کسی بھی پارلیمانی پارٹی کا رکن پارٹی کا نام استعمال کر کے اپوزیشن لیڈر یعنی قائد حزب اختلاف کا عہدہ حاصل نہیں کر سکتا۔

     

     

    Advertisement

    اس کے ساتھ ساتھ پاکستان تحریک انصاف نے منحرف اراکین کی تاحیات نااہلی کے خلاف بھی درخواست سپریم کورٹ میں جمع کر وادی ہے۔منحرف اراکین کے خلاف 63 اے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔

     

     

    Advertisement

    بابر ایوان نے مزید کہا کہ کسی بھی طرح بکنے والے لوگوں کو روکا تو نہیں جا سکتا لیکن ایک بات واضح ہے کہ امپورٹڈ حکومت کے اس امپورٹڈ وزیراعظم کو عوام قبول نہیں کر ے گی۔

     

     

    Advertisement

    بابر اعوان نے کہا کہ نو منتخب وزیراعظم نے آتے ہی شوبازیاں مارنی شروع کر دی اور تنخواہیں بڑھا دیں بغیر کچھ سوچے پھر ہوش آنے پر تنخواہیں بڑھانے کا حکم واپس لے لیا۔ ان کے ان فیصلوں نے ثابت کر دیا کہ واقعی امپورٹڈ ہیں ۔

     

     

    Advertisement