وزیراعظم شہباز شریف کا آتے ہی دبھنگ فیصلہ، افسروں کی دوڑیں لگ گئی

    پشاور میٹروبس پراجیکٹ میں تاخیر! وزیراعظم کا تحقیقات کا اعلان

     

    پاکستان مسلم لیگ ن کا اپنے دور میں شروع کیا گیا میٹرو بس کا منصوبہ 5 سال بعد بھی نامکمل ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور میں میٹرو بس کا منصوبہ التوا کا شکار ہونے پر تحقیقاتی کمیشن بنانے کا اعلان کر دیا۔ منصوبے پر کام کیوں روکا گیا ۔

    Advertisement

     

     

    کسی بھی منصوبے پر کام روکنے سے ملک کو نقصان ہوتا ہے ۔ اس لئے پاکستا ن کا معاشی خسارہ بڑھ جاتا ہے۔
    شہباز شریف نے اس پراجیکٹ کو جلد از جلد مکمل کرنے کا حکم دیا ہے ۔

    Advertisement

     

     

    اور کہا ہے کہ عوام کی بھلائی کے اس طرح کے منصوبوں کو روکنا عوام کے ساتھ نا انصافی ہے ۔ اس منصوبے کو آج سے تین سال قبل مکمل ہو جانا چاہیے تھا لیکن یہ آج بھی التوا کا شکا رہے ۔

    Advertisement

     

     

    اس لئے اس کی برابر تحقیقات کروائی جائیں گی اور ان وجوہات کو منظر عام پر لایا جائے گا جس کی وجہ سے یہ منصوبہ تاخیر کا شکار ہوا ہے۔

    Advertisement

     

     

    اس کے ساتھ ساتھ رمضان میں لاہور میٹرو بس سروس کو مسافروں کے لئے فری کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement