سروسز ہسپتال لاہور میں بیماریاں ٹھیک کرنے کی بجائے بیماریاں پھیلانے لگا، عوام سراپا احتجاج
سیوریج کا پانی وارڈ میں داخل ہسپتال بیماریاں پھیلانے کا سبب بن گیا۔ لاہور (اعتماد ٹی وی) ہسپتال یوں تو بیماریوں کے علاج کے لئے بنائے جاتے ہیں لیکن گندگی اور صفائی کے ناقص انتظام کے باعث یہ بیماریاں پھیلانے کا سبب بھی بنتے ہیں ۔ ایسے میں اگر سیوریج کا…