بیٹی کی پیدائش پر فیس نہیں لیتا کیونکہ میری بیٹی مر گئی تھی ۔۔ ایسا ڈاکٹر جو فری میں علاج کرتا ہے، جانیئے یہ کون ہے؟
بھارت میں موجود ایسا ڈاکٹر جو کہ بیٹی کی پیدائش کی فیس نہیں لیتا۔ اعتماد ٹی وی! زیادہ تر سننے میں آیا ہے کہ بھارت میں بیٹی کی پیدائش کو اچھا نہیں سمجھا جاتا ایسے کئی واقعات بھار ت کی جانب سے زیر بحث آ چکے ہیں لیکن جیسے ہاتھ کی انگلیاں ایک جیسی…