کوئی جنرل مجھ سے استعفیٰ مانگے گا تو۔۔۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپوزیشن سے ملاقات سے پہلے مجھ سے پوچھا تھا۔ وزیراعظم عمران خان کے سخت بیان سامنے آگئے
جمعرات کو وزیر اعظم عمران خان نے واضح کیا کہ کوئی بھی ان سے استعفیٰ مانگنے کی جرات نہیں کرسکتا۔ اگر جنرل ظہیر الاسلام ان سے استعفیٰ مانگتے ، یا کسی آرمی چیف نے ان کی منظوری کے بغیر کارگل والا کام کیا ہوتا تو وہ ان دونوں کو برخاست کردیتے۔ نجی ٹیلی…