مرسڈیز کار براۓ فروخت صرف 100 روپے میں
اخبار میں اشتہار چھپا:- مرسڈیز کار براۓ فروخت صرف 100 روپے میں؟ کوئی بھی اس پر یقین نہیں کر رہا تھا۔ پر ایک صاحب یہ اشتہار دیکھ کر لکھے ہوئے ایڈریس پر جا پہنچے۔ اور دروازہ کی بیل بجائی.ایک ادھیڑ عمر کی خاتون نے دروازہ کھولا۔ صاحب نے پوچھا: “آپ ایک مرسڈیز کار بیچ رہی…