عمران خان کی آواز کو عوام تک پہچانے سے روکنے کے لئے حکومت اس حد تک گر گئی کہ۔۔۔
فاشسٹ ایمپورٹڈ حکومت پستی کی گہرائیوں میں گر گئی ہے ۔ عمران خان پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان نے موجود ہ حکومت کے بارے میں کہا ہے کہ پہلے اس حکومت نےپیمرا کے ذریعے میرے راولپنڈی جلسے کی تقریر کو نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی …