پانی میں موجود یہ ذرات پانچ ملی میٹر تک لمبے ہوتے ہیں جو کہ نہ صرف انسانی صحت کے لئے بلکہ جانوروں کے لئے مضر ہوتے ہیں۔ لیکن اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ سائنس نے بڑی ایجاد کر لی۔
پانی میں موجود پلاسٹک کے ذرات کو روکنے والا فلٹر تیار۔ آن لائن (اعتماد ٹی وی) جنوبی کوریا کی ریاست سیئول میں ڈائیگو گیونبک انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سائنسدانون نے ماحؤل دوست ٹیکنالوجی کی وضاحت کی ہے اور بتایا کہ پانی میں موجود خردبینی یعنی مائیکروسکوپک اور نینو جسامت کے ذرات…