رانا ثناء اللہ کے بیان پر غریدہ فاروقی نے پوری اتحادی حکومت کو ہلا کر رکھ دیا۔
عدالت کے وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے دئیے گئے فیصلے کے بعد اتحادی حکومت ہِل کر رہ گئی ہے ۔ وزیراعظم کے ساتھ ساتھ تمام وفاقی وزراء بھی عدالت سے نالاں ہیں اور عدالت کے اس فیصلے کو انصاف کے خلاف سمجھتے ہیں۔ وفاقی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے بھی اس بات کا اعلان…