عوام کو ہیضہ کی بیماری سے بچانے کے لیے حکومت کا بڑا کارنامہ۔۔ عالمی سطح پر پذیرائی حاصل
پاکستان میں بچوں کو 5 سال کی عمر تک پولیو کو ویکسین دی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ نومولود بچوں کو پیدائشی ویکسین بھی دی جاتی ہے جس سے وہ متعدد بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔ لیکن بلوچستان حکومت نے اس ویکسین میں نئی ویکسین شامل کی ہے اور بچوں میں پھیلتی ہیضے کی وباء…