حجاج کرام اب غلاف کعبہ کو نہیں چھو سکے گے، سعودی حکومت کا بڑا اقدام؛ جانئے کیوں۔
حج سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کیوں کر دیا جاتا ہے؟؟ حرمین شریف انتظامیہ نے سابق ایام میں حج کی آمد سے قبل غلاف کعبہ کو تین میٹر اونچا کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ انتظامیہ نے غلاف کعبہ کو زمین سے تین میٹر اونچا کیوں کیا، اس کا مقصد…