پوری دنیا میں فلسطین اور اسرائیل کا معاملہ زیر بحث ہے، اس تناظر میں امریکہ کے سب سے مشہور اخبار نیو یارک ٹائم نے بہت اہم کردار ادا کیا۔
پوری دنیا میں فلسطین اور اسرائیل کا معاملہ زیر بحث ہے، اس تناظر میں امریکہ کے سب سے مشہور اخبار نیو یارک ٹائم نے بہت اہم کردار ادا کیا۔
تفصیلات کے مطابق، نیویارک ٹائم نے اخبار کے پہلے پیج میں ہی ان تمام بچوں کی تصاویر لگائی جو فلسطین اور اسرائیل کے معاملے میں اس جہاں سے چل بسے۔
ان کی رپورٹ کے مطابق، کل 67 بچے، جن کا تعلق فلسطین سے تھا اور ان کی عمر 18 سال سے کم تھی، اس جہاں سے گئے۔ جبکہ 2 بچے اسرائیل کے بھی اسی طرح گئے۔