گزشتہ روز پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول زرداری کی ایک تصویر لیک ہوئی، جس نے سوشل میڈیا پر طوفان بڑھپا کر دیا۔
گزشتہ روز پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول زرداری کی ایک تصویر لیک ہوئی، جس نے سوشل میڈیا پر طوفان بڑھپا کر دیا۔
تصویر کچھ یو تھی کہ بلاول زرداری پاکستان سے باہر امریکہ میں کسی بس سٹاپ میں بیٹھے ہیں اور ان کی تصویر لے لی گئی۔
جس پر لوگوں نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا یہاں تک کہ لوگوں نے کہا کہ پاکستان میں یہ لوگ بادشاہوں کی زندگی بسر کرتے ہیں اور وہاں ایک غلامانہ زندگی گزارنے کے پابند ہوتے ہیں۔
اسی موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز نے بھی بلاول زرداری پر تنقید کی اور کہا کہ ایسا لگ رہا ہے جیسے بلاول نوکری خی تلاش میں وہان در بدر کی ٹھوکریں کھا رہا ہے۔