بریکنگ نیوز:غارِ حرا اورآس پاس کی چٹانوں کو قدرتی شکل میں بحال کر دیا گیا

    مکہ مکرمہ(ویب ڈیسک) مکہ مکرمہ میں واقع غار حرا اسلام کی تاریخ میں ایک نمایاں مقام رکھتی ہے۔ نبی کریم نبوت کے اعلان سے قبل اور بعد کئی سال تک اس غار میں عبادت الٰہی میں مصروف رہے اور یہیں پر آپ پر پہلی بار وحی نازل ہوئی۔ اس لحاظ سے یہ مقام بہت حُرمت و تقدیس کا حامل ہے۔ بدقسمتی سے یہاں آنے والے زائرین غار حرا اوراس کے آس پاس کی چٹانوں پر اپنے نام لکھ دیتے تھے اور مختلف نقش و نگار بھی بنا دیتے تھے، جس سے اس متبرک مقام کی بے ادبی کا پہلو نکلتا تھا۔تاہم اب غارِ حرا کی تقدیس اور اس کے فطری حُسن کو متاثر کرنے والی یہ تحریریں اور نقش و نگار ختم کر کر اس پہاڑی مقام کو قدرتی شکل میں بحال کر دیا گیا ہے۔ غار حرا جبل نُور پر 634 میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔اس غار میں ایک وقت میں چار سے پانچ لوگ داخل ہو سکتے ہیں۔ یہ مقدس غار مسجد الحرام سے چار کلومیٹر کی دُوری پر واقع ہے۔ واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل عرفات کی پہاڑی کی ایسی تصویریں سامنے آئی تھیں جہاں عمرہ اور حج کی غرض سے آئے پاکستانی منچلوں نے مختلف چٹانوں پر اپنے نام لِکھ ڈالے ہیں۔حالانکہ عرفات اور دیگر پہاڑیاں مْسلم اْمّہ کا قدیم تاریخی و ثقافتی ورثہ ہے، جس کو ذرا برابر بھی نقصان پہنچانا یا اس کی صورت بگاڑنا کسی صورت بھی گوارا نہیں کیا جا سکتا۔اور بطور مسلمان ایسا کرنا بہت ہی شرمناک بات ہے۔ مگر چند پاکستانیوں کی جانب سے ایسی حرکات کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ پاکستانیوں کی وال چاکنگ سے صرف عرفات کی پہاڑی کا ہی حْسن متاثر نہیں ہوا، جبکہ عرفات مائدہ میں جبل رحمت نامی مقدس پہاڑی بھی ان کی اس بے ہودہ حرکات سے محفوظ نہیں رہ سکی۔ان تصویروں کے سامنے آنے پر لوگوں کی جانب سے سخت غم و غصے کا اظہار کیا گیاہے، اور مطالبہ کیا گیا ہے کہ اگر مقدس مقامات پر کسی قِسم کی وال چاکنگ کرتا پایا جائے تو اسے سخت سزا دی جائے اور بھاری جرمانہ بھی عائد کیا جائے۔تاکہ دیگر افراد کو حوصلہ شکنی ہو اور کوئی مستقبل میں اس طرح کا کام کرنے کا حوصلہ نہ کرے۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    imajbet
    imajbet giriş
    casibom güncel giriş
    meritbet gücel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    sultanbeyli çekici
    pusulabet
    pusulabet giriş
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10deneme bonusudeneme bonusu veren sitelermarsbahiismarsbahisonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıkumar siteleridijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis giriş