گورنمنٹ نے پھر سے سرکاری دفاتروں میں 50 فیصد سٹاف کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
گورنمنٹ نے پھر سے سرکاری دفاتروں میں 50 فیصد سٹاف کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
مورخہ 5 اگست 2021 کو، پنجاب حکومت نے محکمہ ہیلتھ کی ہدایات کے پیش نظر، کورنا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے پھر سے سرکاری دفاتر میں 50 فیصد اسٹاف کر دیا ہے۔
تاہم یہ نوٹیفیکیشن صوبہ پنجاب کے ضلع لاہور، ملتان، فیصل آباد اور اور راوالپنڈی پر لاگو ہوگا۔