سرکاری ملازمین کو چار چاند لگئے، حکومت نے تنخواہوں میں اضافہ کر دیا۔
سرکاری ملازمین کو چار چاند لگئے، حکومت نے تنخواہوں میں اضافہ کر دیا۔
تاذہ ترین اطلاعات کے مطابق ، پنجاب حکومت نے مورخہ 5 اگست 2021 کو سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد بجٹ میں بتایا گیا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
یہ اضافہ دراصل، جو لائی کی تنخواہ میں ہو کر نا تھا جو کہ بروقت نا ہو سکا، جس کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ عید الضحی کے موقع پر سرکاری ملازمین کو قبل از وقت تنخواہیں دی گئی تھی۔ جس کے وجہ سے اس وقت اضافہ نا کیا جاسکا۔
حکومت کی طرف سے اب باقاعدہ سرکاری ملازمین کو ای میل کے ذریعے بھی آگاہ کیا جا رہا ہے کہ آپ کی آنے والی تنخواہ میں 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ یہ بھی بتایا جا رہا ہے یہ اضافہ کتنی رقم کا ہوگا۔
دوسری طرف ابھی تک حکومت کی طرف سے اس بارے میں کوئی خبر نہیں آئی، جو انہوں نے 25 فیصد اضافہ کرنا تھا۔ تاہم اس 25 فیصد کی باقاعدہ اعلان کے بعد منظوری بھی ہوگئی ہے کہ وفاق کی طرح پنجاب کے تمام ملازمین کو بھی 25 فیصد اضافی الاؤنس دیا جائے گا۔