زمین سے آسمان کی طرف دیکھنے پر کوئی بھی شخص یہ سوچنے پر مجبور ہوسکتا ہے کہ سورج ہماری کائنات میں موجود سب سے زیادہ روشن چیز ہے۔
آسمان پر موجود ستارے کی چمک ہم تک اصل چمک نہیں پہنچ رہی ہوتی بلکہ یہ ظاہری طور پر نظر آنے والی چمک ہوتی ہے اس ستارے کی اصل چمک نہیں۔جو ستارہ ہماری زمین سے جتنا دور ہوگا اس کی روشنی ہم سے اتنی ہی دور لگے گی۔
خلاء میں موجود ایک ستارہ اپنی طبی عمر پوری کرنے کے بعد آسمان سے جانے کے قریب ہوتا ہے تو اس صورت میں ایک روشنی پیدا ہوتی ہے جس کو گیما ریز کہا جاتا ہے۔ اور یہ روشنی کائنات میں موجود کسی بھی ستارے سے زیادہ ہوتی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ یہ کائنات میں ہونے والے انوکھے عجائبات میں سے ایک ہے۔
کائنات میں موجود بلیک ہولز کی بات کی جائے اور ان میں سے خارج ہونے والی روشنی کی بات کی جائے ، جو دودھ کی دھات کی مانند ان سے خارج ہوتی ہے۔