جس شخص نے رات کو سوتے وقت یہ دعا پڑھی، اس شخص کے تمام گناہ معاف ہو گئے
نبی ﷺ نے فر ما یا جو شخص اپنے بستر پر جا کر یہ دعا پڑھے تو اس کے سارے گ ن ا ہ معاف کر دئیے جا تے ہیں اگرچہ سمندر کی جھاگ برابر ہوں ۔لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ لہُ الملک ولہ ُ الحمدُ وھو علی کل شئی قدیر لا حول ولا قوۃ الا باللہ سبحان اللہ والحمد اللہ ولا الہ اللہ واللہ اکبر اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے۔
اس کو کوئی شریک نہیں اسی کی بادشاہت ہے اور اسی کے لیے تمام تعریف اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے اللہ کی توفیق کے بغیر گ ن ا ہ چھوڑنے کی طاقت اورنیکی کرنے کی قوت نہیں ہے پاک ہے اللہ اور سب تعریف اللہ کے لیے ہی ہے اور اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ سب سے بڑا ہے۔ اس میں دیکھیں کہ کون سی چیز ہے کون سا کلمہ ہے جو آپ کو نہیں آ تا ہے آتا ہے نا لیکن اس کا فائدہ نہیں اور اس کا ٹائم نہیں پتہ ہے اور اس کے پڑھنے کے فوائد تک نہیں پتہ ہیں دیکھ لیجئے کہ ہم اور ہمارا دین جو ہے وہ کہاں پر ہے۔ جاننا اور نہ جا ننا برابر میں ہی ہو تا ہے ہم سونے جا رہے ہیں وضو بھی کر لیا اپنے آپ کو صاف ستھرا کر لیا جسمانی صفائی ہو گئی ظاہری صفائی ہو گئی لیکن اس کے ساتھ جو گ ن ا ہ وں کی گندگی اور بو جھ اٹھا یا ہوا ہے اس کا کیا ہو گا۔