مجھے بھی خاتون پارلیمنٹیرین اور مرد پارلیمنٹیرین کی انتہائی نازیبا ویڈیوز بھیجی گئیں ، معروف صحافی انصار عباسی کا انکشاف

    اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک ) مجھے بھی خاتون پارلیمنٹیرین اور مرد پارلیمنٹیرین کی انتہائی نازیبا ویڈیوز بھیجی گئیں ، معروف صحافی انصار عباسی کا انکشاف ۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار انصار عباسی نے کہا ہے کہ جس کسی نے بھی یہ ویڈیو اپلوڈ کی ہیں اس نے بہت بڑا گنا ہ کاکام کیا ہے ۔ ہمارے دین میں دوسروں کے رازوں پر پردہ ڈالنے کی تلقین کی گئی ہے ۔ انصار عباسی کا کہنا تھا کہ اس حوالے حدیث کا مفہوم بتا رہے تھے ۔

     

     

    Advertisement

    جس کے مطابق جب کوئی مومن کس کے گناہ کا پردہ رکھے گا تو قیامت کے دن اللہ اس شخص کے گناہ پر پردہ ڈالے گا۔اپنے ولاگ میں سینئر تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ مجھے ایک دفعہ خاتون پارلیمنٹرین اور مرد پارلیمنٹریرین کی انتہائی غیر مناسب ویڈیوز دکھائی گئیں تھیں جن دیکھ کر میں ڈکر گیا اور وہ ویڈیوز میں نے ڈیلیٹ کر دیں تاکہ میری وجہ سے یہ آگے کسی اور کو نہ چلی جائیں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایسا قانون ہونا چاہیے کہ اقتدار میں صرف اچھے لوگ آئیں ۔

     

     

    Advertisement