حضرت جبرائیل ؑ نے یہ وظیفہ حضرت یعقوبؑ کو سکھایا اس کے کرنے سے ہر جائز دعا قبول ہو گی ، انشاء اللہ

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایساوظیفہ ہے جس کی برکت سے آپ کی دعا فورا قبول ہوگی اگر آپ کی دعا قبول نہیں ہوتی تو آپ کی دعا فورا قبول ہوگی اگر آپ یہ وظیفہ کرلیتے ہیںکیونکہ یہ وظیفہ حضرت جبرائیل ؑ نے حضرت یعقوب ؑ کو سکھایا تھا جس کی برکت سے ان کی وہ دعا جو بیس سال سے قبول نہیں ہورہی تھی وہ فورا قبول ہوگئی کیونکہ ہر انسان چاہتا ہے کہ اس کی دعائیں فورا قبول ہوں

     

     

    Advertisement

     

    اگر آپ کی بھی کوئی ایسی دعائیں ہیں جو آپ کرتے ہیں اور قبول نہیں ہوتی تو ایک بار یہ وظیفہ آپ ضرور کرلیں ۔ قصہ یہ ہوا کہ حضرت یعقوب علیہ السلام کو عرق النساء کا مرض تھا، آپ نے نذر مانی تھی کہ اگر اللہ تعالیٰ اس سے شفا دیں تو سب سے زیادہ جو کھانا مجھ کو محبوب ہے اس کو چھوڑ دوں گا، ان کو شفا ہوگئی

     

    Advertisement

     

    ، اور سب سے زیادہ محبوب آپ کو اونٹ کا گوشت تھا۔اس کو ترک فرمادیاحضرت زید بن ھارثہؓ اپنا ایک کھوڑا لئے ہوئے ھاضر خدمت ہوئے اور عرض کیا کہ مجھے اپنی املاک میں یہ سب سے زیادہ محبوب ہے میں اس کو اللہ کی راہ مین خرچ کرنا چاہتا ہوں۔آپ نے اس کو قبول فرمالیا، لیکن ان سے لے کر انھی کے صاحبزادے اسامہؓ کو دے دیا،

     

    Advertisement

     

     

    زید بن حارثہ اس پر کچھ دلگیر ہوئے کہ میرا صدقہ میرے ہی گھر میں واپس آگیا، لیکن آنحضرت ﷺ نے ان کی تسلی کے لئے فرمایا کہ اللہ نے تمھارا یہ صدقہ قبول کر لیا ہے۔حضرت فاروق اعظم رصی اللہ عنہ کے پاس ایک کنیز سب سے زیادہ محبوب تھی، آپ نے اس کو لوجہ اللہ آزاد کریا۔اسی طرح حضرت عبداللہ بن عمرؓ کے پاس ایک کنیز تھی جس سے وہ محبت کرتے تھے، اس کو اللہ کے لئے آزاد کردیا۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    اللهم يا رجاء المؤمنين لا تخيب رجاءنا ويا غياث المستغيثين أغثنا وياعون المؤمنين أعنّا ويا حبيب التوّابين تب علينا وعلى عبادك المسلمين أجمعين وياأرحم الراحمين ارحمنا. اللهم أحسن عاقبتنا في الأمور كلها وأجرنا من خزي الدنيا وعذاب الآخرة. اللهم يا مصرف القلوب صرف قلوبنا على طاعتك.اللهم اصرف عنّا الداء والطعن والطاعون والبرص والجذام وسيّء الأسقام برحمتك ياأرحم الراحمين. اس دعا کو اللہ سے مانگئے یہ کلمات حضرت جبرائیل ؑ حضرت یعقوب ؑ پر لائے اور ان کو تلقین کی کہ یہ دعا اللہ سے مانگیں اور جب حضرت یعقوب ؑ نے دعا مانگی تو فورا دعا قبول ہوئی

     

     

    Advertisement

     

    اور اللہ تعالیٰ نے فورا سے حضرت یعقوبؑ کو حضرت یوسف ؑ سے ملا دیا یہ روایت تفسیر آلوسی موجود ہے۔جوکوئی مسلمان بندہ اس وظیفہ کے ذریعے سے اس کے ذریعے سے جب بھی اللہ تعالیٰ سے دعا مانگے گا انشاء اللہ تعالیٰ اس کی دعا ضرور قبول ہوگی کیونکہ یہ وہ کلمات ہیں جو خاص طور پر اسی وجہ سے اتارے گئے ہیں

     

    Advertisement

     

     

    تا کہ بیس سال سے جو دعا قبول نہیں ہورہی ہے اللہ کے حکم سے وہ فورا قبول ہوجائے تو انشاء اللہ جب آپ بھی اس وظیفہ کو پڑھ کر اللہ سے جو بھی دعا مانگیں گے اللہ کے حکم سے آپ کی وہ دعا بوقت سحر یعنی صبح ہونے سے پہلے پہلے اللہ تعالیٰ آپ کی وہ دعا ضرور بضرور قبول فرمالیں گے

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement