ننکانہ صاحب میں آج پہلی بار نبی کریم ؐ کے یوم ولادت کی خوشی میں محفل میلاد کا انعقاد ہوگا

    لاہور (اعتمادنیوزڈیسک) گوردوارہ جنم استھان شری ننکانہ صاحب میں آج پہلی بار محفل میلاد کا انعقاد کیا جائے گا۔

     

     

    Advertisement

    گوردوارہ جنم استھان شری ننکانہ صاحب میں آج پہلی بار نبی کریم ؐ کے یوم ولادت کی خوشی میں محفل میلاد کا انعقاد ہوگا جس کا اہتمام گوپال سنگھ چاولہ اورمنہاج القرآن انٹرفیتھ ہارمنی نے کیا ہے، تقریب سے ڈاکٹرحسین محی الدین خطاب کریں گے۔

     

     

    Advertisement

    پنجابی سکھ سنگت کے سربراہ سردارگوپال سنگھ چاولہ نے بتایا کہ گوردوارہ صاحب میں محفل میلا سجانے کا مقصد ملک میں بین المذاہب ہم آہنگی کوفروغ دینا ہے۔

     

     

    Advertisement

    اگرچہ یہ ایک خوش ائین بات ہے لیکن ابھی تک کسی اہل علم عالم دین کی طرف سے اس بارے میں وضاحت یا اس خیر مقدم نہیں گیا۔

     

     

    Advertisement

    اس بارے میں بات کرتے ہوئے، یہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ کیا اس عمل سے کوئی اس رسم جنم نا لے جس بعد میں بدعت کا باعث بنے۔ جیسا کہ کل کو مسلمانوں کی عبادات گاہوں میں اس کوئی غیر مسلم لوگوں کی رسم کا انعقاد کرنا وغیرہ۔

     

     

    Advertisement

    تاہم ابھی تک حکومت سطح سے اس بارے میں وضاحت جاری نہیں کی گئی۔

     

     

    Advertisement