عمران خان کس کس کے آگے لیٹتا ہے، ریحام خان نے بڑا انکشاف کر دیا، سوشل میڈیا پر شور مچ گیا۔

    عمران خان کس کس کے آگے لیٹتا ہے؟ ریحام خان نے بڑا انکشاف کر دیا، سوشل میڈیا پر شور مچ گیا۔

     

     

    Advertisement

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) موجودہ بڑھتی ہوئی مہنگائی سے نا صرف عوام اور اپوزیشن تنگ ہے بلکہ پاکستان تحریک انصاف کے حامی بھی منہ چھپا رہے ہیں۔

     

     

    Advertisement

    اسی موقع کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کی سابقہ بیوی ریحام خان نے بھی عمران خان پر تنقید کرنے کی کوئی کوشش نا چھوڑی۔

     

     

    Advertisement

    انہوں نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے ناصرف تنقید کی بلکہ غیر مناسب الفاظ کا استعمال بھی کیا۔ جس میں انہوں نے کہا کہ “قوم یوتھ نے تو پہلے ہی بتایا تھا کہ ہمارا کپتان جھکتا نہیں ہے بلکہ لیٹ ہی جاتا ہے۔ کبھی اسٹیبلیشمنٹ کے آگے، کبھی مافیا کے آگے، کبھی آئی ایم ایف کے آگے اور کبھی سلیکٹرز کے آگے۔

     

     

    Advertisement

    عمران خان کے حامیوں نے اس بیانیہ کو کافی سنجیدہ لیا ہے اور سوشل میڈیا پر طوفان پڑھپا کیا ہوا کہ “ریحام خان لیٹ گئی”۔ تاہم اس کے بارے میں ابھی تک حسب روایت ابھی تک عمران خان نے کوئی بھی جواب نہیں دیا۔

     

     

    Advertisement

    جبکہ اس سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کے بارے میں ابھی تک ریحام خان نے کوئی نیا بیانیہ جاری نہیں کیا۔

     

     

    Advertisement