مجھے کسی اور وظیفہ کی ضرورت نہیں، اس ایک آیت پاک نے ہی میرے سارے مسائل حل کر دیئے

    اسلام آباد (اعتمادنیوزڈیسک) قرآن پاک کی ایک چھوٹی سی آیت ہے سورہ انعام کی آیت نمبر 45 تو اس کے پڑھنے سے کیا کیا فوائد ملیں ۔ایک قاریہ ہیں وہ لکھتی ہیں کہ میں نے اپنے مسائل کے حل کے لئے ایک مرتبہ آپ کو خط لکھا تھا جس کے جواب میں آپ نے مجھے قرآن پاک کی ایک چھوٹی سی آیت سورہ انعام یہ ساتویں پارہ میں آتی ہے اس کی آیت نمبر ہر وقت کھلا یعنی بے شمار پڑھنے کا حکم دیا تھا میں نے جب سے یہ آیت پڑھنا شروع کی اس آیت نے مجھے کس طرح سے رنگ دیا ہے اس آیت کے مجھے بے شمار فوائد ملے ہیں جن میں سے میں قارئین کو بتانا چاہوں گی ۔

     

     

    Advertisement

     

    میرے بچے کی شوگرٹھیک ہوگئی میرے بچے کی شوگر 450 رہتے تھے لیکن جب سے یہ آیت پڑھنی شروع کی اب کبھی 230 سے 210 رہتی ہے ایسے ہی گرم پانی گرنے سے میری ٹانگ نہ جلی ہوایوں کہ سخت سردی کاموسم تھا میں صبح اٹھی تو وضو کر کے میں یہ آیت پڑھنے لگی ابھی دو بار ہی پڑھا تھا کہ گرم کھولتا ہوا پانی میری ٹانگ پر گر گیا اس وقت تو شدید جلن کا احساس ہوا لیکن حیرت کی بات یہ کہ میری ٹانگ پر ایک چھالہ تک نہ بن کوئی زخم نہ بنا اور جلن بھی صرف وقتی تھی ایسے ہی اس ہی آیت کی برکت سے جادو سے بھی حفاظت ہوئی اس آیت کی وجہ سے جادو بھی نہیں ہوتا کہ ایک مرتبہ میری ایک قریبی رشتہ دار میرے گھر آئی تو واش روم میں گئی تووہاں انہوں نے کوئی تعویذ جلایا جس کا ہمیں پتہ چل گیا اس کے بعد میں ظہر کی نماز پڑھ رہی تھی کہ میراد ل بیٹھ گیا تو میں نے نماز کے بعد یہ آیت کثرت سے پڑھنا شروع کردی تو میری طبیعت بہت زیادہ سنبھل گئی اور اس آیت کے پڑھنے کی وجہ سے ہی ہمارے گھر میں سکون ہی سکون ہے اس آیت کے پڑھنے کی برکت مجھے اس طرح ملی کہ اب ہمارے گھر میں تنگی نہیں ہے گھر میں ہر طرح کا سکون ہے اور قرض بھی نہیں چڑھتا اس سے پہلے تو ہم ہر ماہ کے آخر میں لازمی کسی نہ کسی سے قرض لے لیتے تھے اور لڑائی جھگڑے عام روٹین تھی لیکن اب الحمدللہ ہم مہینے کے آخر تک اچھا گزر بسرکرتے ہیں اور گھر میں بالکل سکون ہی سکون ہے شوہر کے غصہ سے بھی حفاظت مجھے اس آیت کے پڑھنے کی وجہ سے ملی وہ ایسے کہ میرے شوہر مجھے ڈانٹتے رہتے تھے انہیں چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ آتا تھا لیکن جب سے یہ آیت شروع کی ہے مجھ سے اب بڑے پیار اور آرام سے بات کرتے ہیں اس سے پہلے میں کبھی پیسے مانگتی تو میرے باربار پیسے مانگنے پر بھی میرے میاں مجھے پیسے نہیں دیتے تھے

     

    Advertisement

     

    لیکن اس آیت کے پڑھنے کی برکت سے اب میں جتنے پیسے مانگتی ہوں اتنے ہی بڑے پیارسے خود بڑے آرام سے دے دیتے ہیں میرے بچوں کے رشتوں میں بڑی آسانی ہوئی یہ آیت پڑھنے سے میری بیٹی اور بیٹے کا رشتہ بہت اچھی جگہ سے آیا رشتہ بہت اچھا تھا

     

    Advertisement

     

    لیکن پتہ نہیں کیا وجہ بنی کہ انہوں نے رشتہ سے انکارکردیا میرے میاں بھی اس رشتہ پر راضی نہ تھے لیکن میں نے یہ آیت پڑھنی شروع کی اور پھر اپنے شوہر سے دوبارہ بات کی تو انہوں نے نرمی سے کہا کہ دوبارہ ان سے بات کرلیتے ہیں الحمد للہ اس آیت کی برکت سے ان سے رشتہ کی دوبارہ بات چل پڑی اور وہ بان گئے۔

     

    Advertisement

     

    نوٹ: یہ ایک ذاتی تجربے پر مبنی واقع ہے اگر ایمان رکھ کے اللہ کے کلام کا ورد کیا جائے تو اس اجر ضرور ملتا ہے۔

    Advertisement