واشنگٹن (اعتماد نیوز ڈیسک) رشیا کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکا افغانستان کے قریب فوجی اڈوں کیلئے کوششیں کر سکتا ہے۔
واشنگٹن (اعتماد نیوز ڈیسک) رشیا کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکا افغانستان کے قریب فوجی اڈوں کیلئے کوششیں کر سکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، جبکہ اس سئ پہلے ایسی امریکی تجویز کو پاکستان اور ازبکستان مسترد کر چکا ہیں۔ روس کے سرکاری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ سرگئی لارف نے کہا کہ سنا ہے امریکا ہندوستانی سرزمین کچھ مواقعوں پر استعمال کرنے کیلئے بھارت کو راضی کر رہا ہے۔
جبکہ ان کا کہنا تھا کہ ایسی ہی تجاویز پہلے پاکستان اور ازبکستان کو موصول ہو چکی ہیں، جنہیں ان ممالک نے مسترد کر دیا گیا تھا۔ لاوروف نے یاد دلایا کہ روسی صدر نے اپنے امریکی ہم منصب کو جولائی میں جنیوا سربراہی اجلاس میں کہا تھا کہ روس وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ اپنی سرزمین پر امریکی فوجی انفراسٹرکچر کی تعیناتی کے لیے معاہدے کرنے کی کوششوں کے خلاف ہے۔
دوسری طرف اطلاعات کے مطابق، حکومت اور تحریک میں معاہدہ طہ پا گیا ہے، جس میں تحریک کی طرف سے ضامن مفتی منیب الرحمان سامنے آیا ہے۔ جبکہ متعدد شرائط کے ساتھ ساتھ، یہ بھی شرط رکھی گئی ہے تحریک ایک سیاسی جماعت کی طرح پھر سے سامنے آئے گی۔