اسٹیٹ بنک پاکستان نے نئے کرنسی نوٹ کے بارے میں بڑا اعلان کر دیا، سب افواہیں ختم۔۔

     

    کراچی (اعتماد نیوز ڈیسک) مورخہ 8 نومبر کو اسٹیٹ بنک پاکستان کی طرف پریس ریلیز جاری کی گئی، جس میں کرنسی کے بارے میں افواہوں کی تردید کی گئی۔

     

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، اسٹیٹ بنک نے اس بات کی تردید کی ہے کہ حکومت پاکستان کسی بھی قسم کی کرنسی بدلنے کی تجویز پر غور نہیں کر رہی اور نا ہی کرنسی نوٹ کو بدلنا چا رہی ہے۔

     

    Advertisement

     

    جبکہ جو پلاسٹک کرنسی کے ڈیزائن مارکیٹ میں آئے ہوئے ہیں وہ جعلی اور اسٹیٹ بنک کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔۔

     

    Advertisement

     

    آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے ایک خبر سوشل میڈیا پر گھوم رہی تھی کہ موجودہ کرنسی کو پلاسٹک کرنسی میں تبدیل کرنے کے لئے پشاور یونیورسٹی نے ڈیزائن بنا کر اسٹیٹ بنک کو بھجوا دیا ہے اور یہ جعلی کرنسی کو روکنے کے لئے کیا جا رہا ہے۔

     

    Advertisement