اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کے سابقہ فاسٹ بائولر شعیب اختر اور پی ٹی وی کے ہوسٹ نعمان عجاز کے معمالے میں نئی پیش رفت سامنے آگئی۔
اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کے سابقہ فاسٹ بائولر شعیب اختر اور پی ٹی وی کے ہوسٹ نعمان عجاز کے معمالے میں نئی پیش رفت سامنے آگئی۔
اس معاملے میں نئی پیش رفت سامنے آئی، جس میں ڈاکٹر نعمان اعجاز نے شعیب اختر سے ہونے والی بدتمیزی پر معافی مانگ لی ہے۔
شیعب اختر نے کہا کہ میں نے اسی رات نعمان نیاز کو معاف کردیا تھا، بہر حال دیر آئے درست آئے، میں۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ اگر وہ اسی وقت معافی مانگ لیتے تو بات ختم ہوجاتی مگر انہوں نے بات خود ہی بڑھا دی تھی، جس کی وجہ حلات خراب ہوئے۔
شعیب کا کہنا تھا کہ وہ کوئی ایکشن نہیں لینا چاہتا تھا، میرے دل میں ان کیلئے کچھ نہیں ہے۔ میں نے ہر لمحہ کوشش کی کہ یہ معاملہ خراب نہ ہو۔
شعیب اختر کا مزید کہنا تھا کہ ان کے ساتھ جو ہوا وہ غلط تھا اور پوری قوم ان ساتھ کھڑی تھی۔ انہوں نے مزید عوام کا شکریہ ادا کیا اس کے علاوہ ان سب کا بھی شکریہ جنہوں نے ان کی حمایت کی۔