اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) حکومت کا پٹرول، چینی، اشیاء خوردونوش اور بجلی کے بعد سوئی گیس کا بھی گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ، اہم اعلان کر دیا۔
اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) حکومت کا پٹرول، چینی، اشیاء خوردونوش اور بجلی کے بعد سوئی گیس کا بھی گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ، اہم اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق، سوئی ناردرن کمپنی نے گھریلو صارفین کے لیے گیس شیڈول جاری کردیا۔ جس کے مطابق صبح 5:30 سے صبح 8:30 تک دن 11:30 سے دوپہر 2 بجے تک شام 4 بجے سے رات 10 بجے تک۔جبکہ گیس فراہمی کے نئے شیڈول کا نفاذ دسمبر سے فروری تک ہوگا۔
صارفین سے التماس کی گئی ہیں کہ وہ اپنی گھریلوں معاملات کو اس کے مطابق ڈھال لے تاکہ کسی قسم کی دشواری کا سامنا نا کر سکے۔