ڈھاکہ ( اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے شاندار وکٹ کیپر اور بلے باز محمد رضوان نے بنگلہ دیش پہنچے کہ حیران کن انکشاگ کر دیئے۔
ڈھاکہ ( اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے شاندار وکٹ کیپر اور بلے باز محمد رضوان نے بنگلہ دیش پہنچے کہ حیران کن انکشاگ کر دیئے۔
انہوں نے بتایا کہ ہسپتال میں ایک نرس نے انہیں یہ بتا کہ ڈرا دیا کہ اگر وہ 20 منٹ اور لیٹ ہوجاتے تو اان کی سانس اور خوراک کی نالیاں پھٹ جاتیں۔
تفصیلات کے مطابق، جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ محمد رضوان ورلڈ کپ سیمی فائنل سے دو دن پہلے ہسپتال میں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رہے تھے۔ محمد رضوان کا کہنا ہے کہ انہیں ڈاکٹرز جو ٹیسٹ کروانے کا کہتے رہے وہ کرواتا رہا کیونلہ انہیں یقین تھا کہ وہ میچ کیلئے فٹ ہوجائینگے۔
رضوان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر نے انہیں بتایا کہ رضوان میں چاہتا ہوں کہ آپ پاکستان کیلئے سیمی فائنل کھیلیں جبکہ اسی بات نے مجھ میں حوصلہ پیدا کیا۔
تاہم مزید رضوان کا کہنا تھا کہ انہیں مایوسی بھی ہوئی جب ڈاکٹر نے کہا کہ ان کی حالت کچھ ٹھیک نہیں تھی، اس لئے آرام کرنا چاہیے۔ جبکہ رضوان نے عزم کیا کہ وہ ضرور میچ کھیلے گے۔