کراچی (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے حکومتی پالیسیوں پر تنقید خرتے ہوئے کہا مردم شماری کو سی سی آئی میں سندھ حکومت کے اعتراضات کے باوجود یک طرفہ منظوری دے کر وفاقی حکومت کو بھیجا گیا۔

ان کے مطابق یہ ایک انتہائی غیر جمہوری عمل ہے اور اس عمل میں شریک تحریک انصاف ،ایم کیوایم اور جی ڈی اے کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔
جبکہ انہوں نے مزید بتایا کہ خواجہ سرا کے رہنماؤں نے متاثر ہوکر پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے اور جلد اس بارے میں عملدارآمد ہو جائے گا۔
رہنما پی پی کا مزید کہنا تھا کہ ان حکومتی اور ان کی اتحادی جماعتوں نے سندھ کے ساتھ سودے بازی کی ہے اور وہ ایسا نہیں ہونے دینگے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مشترکہ پارلیمنٹ کے اجلاس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو انتخابات شامل کرنے کی تحریک کی منظوری سے ایسا لگ رہا ہے جیسے اب الیکشن کمیشن کی خود مختاری اور آزدی ختم ہو گئی ہے اور اس سے ملک کو نقصان اٹھانا پ