حارث رؤف کونسی معروف اداکارہ کیساتھ ڈنر پر جانا چاہتے ہیں، انہوں نے حیران کن جواب دیا

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے مشہور فاسٹ بولر حارث رؤف نے پاکستانی شوبر انڈسٹری میں دلچسپی رکھتے ہیں اور من پسند ادا کارہ کا نا۔ بھی بتا دیا، جس کے ساتھ وہ ڈنر پر جانا چاہتے ہے۔

     

     

    Advertisement

    رپورٹ کے مطابق، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلے جانے والے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے حارث رؤف بھی اداکارہ کے شوقین نکلے۔

     

     

    Advertisement

    ایک ویڈیو سوشل میڈیا کے پر وائرل ہوئی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فاسٹ بولر کو 3 اداکاراؤں کے نام کے آپشنز دیئے گئے اور ان سے پوچھا گیا کہ اگر ان کو موقع ملے تو وہ ان میں سے کے ساتھ ڈنر پر جائینگے، ان اداکارہ کے نام میں ماہرہ خان، ماورہ حسین اور مہوش حیات شامل ہیں۔

     

     

    Advertisement

     

    جبکہ حارث نے کچھ سوچنے کے بعد جواب دیا کہ وہ اِن تینوں میں سے کسی کے ساتھ ڈنر پر نہیں جانا چاہتے بلکہ کرکٹر نے کہا کہ اگر انہیں ڈنر کرنا ہوا تو وہ اداکارہ مایا علی کے ساتھ جائینگے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ ڈنر کے لئے کسی بیرون ملک نہیں بلکہ پاکستان میں ہی جائینگے۔

     

    Advertisement