عظمی بخاری مجھ کہے تو میں جانے کو تیار ہو، فیاض الحسن۔۔۔ عظمی بخاری کا فیاض الحسن کا انوکھا مشورہ

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے باہر تحریک انصاف کے رکن فیاض الحسن چوہان اور نواز لیگ کی اہم رکن عظمیٰ بخاری کا آمنا سامنا ہو گیا۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، فیاض الحسن چوہان کے فیس بک پیچ پر ایک ویڈیو شئیر کی گئی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے عظمی بخاری فیاض الحسن کو مشورہ دے رہی ہے کہ وہ جییل میں اپنے لئے کوئی سیل بنوا لے۔

     

     

    Advertisement

    جس پر جواب دیتے ہوئے فیاض الحسن چوہان کہتے ہیں کہ عظمی بخاری کہے تو وہ جیییل میں بھی جانے کے لئے تیار ہیں، جس پر سب قہقہ لگا کر ہنسنے لگ پڑے۔

     

     

    Advertisement

    فیاض الحسن چوہان نے عظمی بخاری کو دعوت دی کہ وہ ایک میڈیا شو کرتے ہیں، جس کے جواب میں عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ فیاض الحسن چوہان پہلے کوئی پورٹ فولیو تو لے کر آئے، جس کے جواب میں فیاض نے کہا کہ وہ پہلے ہی منسٹر ہے۔

     

     

    Advertisement

    دوسری طرف یہ خبر سامنے آئی ہے کہ نواز شریف کے واپس آنے کے امکان بڑھ رہے ہیں کیونکہ ان کے آنے کی تیاریاں مکمل کی جا رہی ہے۔

     

     

    Advertisement