لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) مورخہ 26 نومبر کو پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسن چوہدری نے پاکستانی عوام کو تین اچھی خبریں جمع کروا دی۔
لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) مورخہ 26 نومبر کو پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسن چوہدری نے پاکستانی عوام کو تین اچھی خبریں جمع کروا دی۔
تفصیلات کے مطابق، فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ تین اچھی خبریں ہیں، سب سے پہلے تو پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی،
دوسرے نمبر پر سعودی عرب نے پاکستان سے براہ راست فلائٹس شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جبکہ تیسرے نمبر پر سعودی عرب سے تین ارب ڈالر کی ٹرانسفر میں تمام قانونی معاملات طے ہوگئے ہیں اور یہ رقم اس ہفتے پاکستان کو منتقل ہو جائے گی۔
آپ کو بتاتے چلے کہ اس وقت پورے ملک میں پٹرول کی دستیابی آسانی موجود ہے جبکہ پٹرول مالکان کے مطالبات مانے کے لئے حکومت مثبت کردار ادا کر رہی ہے۔