لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کے سابقہ فاسٹ باؤلر محمد عام نے ٹی 10 لیگ کے دوران ورچوئل پریس کانفرنس کی اور شائقین کرکٹ کے مختلف سوالات کے جواب دیے۔ جس میں انہوں نے یہ بھی بتایا کہ وہ کرکٹ ٹیم میں واپس کب آئے گے۔

پریس کانفرنس میں، جب محمد عامر سے اُن کی قومی ٹیم میں واپسی کے حوالے سے سوال پوچھا گیا تو انہوں نے انکشاف کیا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اور مینجمنٹ ان کے ساتھ رابطے میں تھی لیکن نئے چیئرمین کی طرف سے ان کے ساتھ ابھی تک کوئی رابطہ نہیں کیا گیا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ جب تک نئی ٹیم انتظامیہ ان سے رابطہ نہیں کرے گی تب تک وہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کے بارے میں نہیں سوچیں گا۔
انہوں نے بتایا کہ وہ باعزت طریقے کے ساتھ ٹیم میں واپسی چاہتا ہیں۔ اس لئے اگر انتظامیہ نے ان سے رابطہ کیا تو ہی وہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کے بارے میں سوچینگے۔
سابقہ باؤلر عامر نے وضاحت کی کہ وہ نہیں چاہتے کہ وہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے یں اور پھر ٹیم انتظامیہ بولے کہ ان کے کھیلنے کی جگہ نہیں ٹیم میں۔