لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) مسلم لیگ نواز کے قائد جو کہ پاکستان سے مفرور ہو گئے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت یعنی پاکستان مسلم لیگ نواز میں وفاداریاں بار بار تبدیل کرنے والوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔

جبکہ ان کو لوگوں کو اہمیت دی جائے گی جو مشکل اور مصیبت وقت میں ساتھ دیتے ہیں۔
قائد نواز شریف کی ہدایت کے پیش نظر، پارٹی کی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ فیصل آباد کے دو سیاسی خاندانوں کو اب پارٹی میں واپس نہیں لینگے کیونکہ وہ بار بار سیاسی وفاداری تبدیل کر چکے ہیں۔
دوسری طرف ، مریم صفدر کے تسلیم کرنے پر کہ وہ آڈیو ان کی ہی جس میں مریم نے ہدایات جاری کی تھی کہ متعدد نیوز چینلز کو سرکاری اشتہار نا دیا جائے، حکومت کی طرف سے کاروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
جبکہ متعدد ناموار نیوز سے متعلقہ لوگوں نے اسے انتہائی افسوس ناک واقع قرارد دے کہ آزاد صحافت ختم کرنے کے مترادف کہا ہے۔
لیکن مریم صفدر کا کہنا ہے کہ وہ لوگوں کی طرح یہ نہیں کہے گی کہ یہ ان کی آڈیو نہیں ہے۔